نقطہ نظر کراچی کی گرین لائن بس منزل نہیں، منزل کی جانب اٹھتا پہلا قدم ہے یہ منصوبہ اتنا اچھا تھا کہ اس پر یقین کرنا مشکل تھا، اسی وجہ سے اس کے آغاز پر ہر کسی نے شکوک و شبہات کا اظہار کیا۔